مولانا محمد سیف اللہ عادل قادری صاحبمدظلہ العالی۔

حضرت قاری محمداسداللہ قادری صاحب مدظلہ العالی۔

قاری عزیزالرحمٰن صاحب مدظلہ العالی۔

قاری محمداشرف صاحب مدظلہ العالی۔

قاری عبدالرشید عثمانی صاحب مدظلہ العالی۔

مولانا مفتی محمد صابر صاحب مدظلہ العالی۔

حافظ امان اللہ صاحب مدظلہ العالی۔

قاری سیف اللہ منیر صاحب مدظلہ العالی۔

( جامعہ کے اساتذہ )

 (۱)مولانا محمد سیف اللہ عادل قادری صاحبمدظلہ العالی۔
(رئیس وصدر:جامعہ اسلامیہ مدنیہ)
آپ جامعہ کے تمام شعبوں کے سرپرست اور مہتمم ہیں اور جامعہ سے متعلق مرکزی جامع مسجد مدنی کے خطیب بھی ہیں آپ ۳۱۰۲ء میں جامعہ دارلعلوم کراچی سے دورہ حدیث(ایم اے عربی اسلامیات)کی سند امتیازی نمبروں سے حاصل کی اور کلیہ العلوم الشرعیہ مسقط عمان میں بھی دو سال زیر تعلیم رہے اور واپس آکر جامعہ کے اہتمام کی ذمہ داری سنبھال لی۔

(۲) قاری محمداشرف صاحب مدظلہ العالی۔
آپ نے دارالقراء ماڈل ٹاوٗن لاہور سے تجوید کی سند حاصل کی اور آپ شعبہ حفظ کے صدر مدرس اور جامعہ کے قدیم استاد ہیں ۷۹۹۱ء سے اب تک جامعہ میں شعبہ حفظ میں اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔

(۳)محمداسداللہ صاحب مدظلہ العالی۔
آپ جامعہ ھذا کے ناظم اعلیٰ وجنرل سیکریٹری ہیں جامعہ کے مختلف امور کے متعلق اساتذہ کو رہنمائی دینا اورہرطرح کارگردگی دیکھنا آپ کی زمہ داری ہے۔

(۴) قاری عزیزالرحمٰن صاحب مدظلہ العالی۔
آپ نے دارالقراء ماڈل ٹاوٗن لاہور سے تجوید کی سند حاصل کی اورآپ کو جامعہ ھذا کے سب سے پہلے استاذہونے کا شرف بھی حاصل ہے اور اب دوبارہ ۷۱۰۲ء سے جامعہ کے اندر شعبہ حفظ میں تدریس کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

(۵) قاری عبدالرشید عثمانی صاحب مدظلہ العالی۔
آپ نے جامعہ ھذا ہی سے پڑھ کر جامعہ ہی میں شعبہ حفظ میں تدریس کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں ۴۰۰۲ء سے اب تک پڑھارہے ہیں آپ نے دارالقراء ماڈل ٹاوٗن لاہور سے تجوید کی سند حاصل کی

(۶)مولانا مفتی محمد صابر صاحب مدظلہ العالی۔
آپ نے جامعہ ھذا ہی سے قرآن کریم حفظ کیا اور ۰۱۰۲ء میں جامعہ العلوم الاسلامیہ بنوری ٹاوٗن سے دورہ حدیث کیا اورر جامعہ خدیجہ الکبریٰ داولپنڈی میں شیخ الحدیث رہے اور اب جامعہ ھذا میں شعبہ درس نظامی میں تدریس کر رہے ہیں۔

(۷) حافظ امان اللہ صاحب مدظلہ العالی۔
آپ نے جامعہ ھذا ہی سے قرآن کریم حفظ کر کے ۴۹۹۱ ء سے جامعہ میں ہی اپنے خدمات انجام دینا شروع کیں اور آج تک سرانجام د ے رہے ہیں۔