( شعبہ ویلفیئر ٹرسٹ )

مدنیہ ویلفیئر ٹرسٹ کے نام سے یہ شعبہ دراصل طلبہ کی غیر نصابی سرگرمیوں کو اجاگر کر نے کیلئے بنایا گیا ہے جس میں مدرسہ کی چھوٹی ضروریات اور بیمار طلبہ کرام کی دیکھ بھال شامل ہے اس ٹرسٹ میں طلبہ امدادباہمی کے طورپر اپنی استطاعت کے مطابق ماہانہ کچھ جمع کروا دیتے ہیں اور طلبہ میں ہی سے ایک صدر اور ایک جنرل سیکرٹری اور ایک خزانچی کاتقرر کیا جاتا ہے ۔

ہماری چاہت ہے کہ یہ شعبہ اتنا وسیع ہو جائے کہ پوری دنیا کے مظلوم مسلمانوں کی بالخصوص اور پوری انسانیت کی بالعموم مدد کر سکیں ا للہ تعالیٰ کی رحمت سے بعید نہیں کہ یہ شعبہ اتنی ترقی کرے کہ ہمارا خواب شرمندہ تعبیر ہو سکے ۔

وماذلک علی اللہ بعزیز۔