( تعطیلات )

جسمانی وذہنی صحت کیلئے تفریح اور کچھ آرام بھی ضروری ہے تا کہ طالب علم تازہ دم ہو کر اپنی کارگردگی کو آگے بڑھا سکے اس لیئے جامعہ میں چھٹیوں کانظم بھی قائم ہے کہ ہر سہ ماہی و شش ماہی اور سالانہ امتحان میں تین تین چھٹیاں دی جاتی ہیں اور سالانہ چھٹیاں ۵۲ رمضان المبارک سے ۰۱ شوال تک دی جاتی ہیں اور عید الاضحی کے موقع پر بھی بارہ چھٹیاں دیجاتی ہیں۔