( شعبہ دراسات دینیہ برائے طالبات )

یونیورسٹیزکالجز اور اسکولز کی طالبات کیلئے معھدالنور الاسلامی کے نام سے غیر رہاشی ادارہ قائم کیا ہے جس میں خواتین اور طالبات کو ترجمہ وتفسیر وحدیث اور فقہی مسائل پڑھائے جاتے ہیں تا کہ امت مسلمہ کی مائیں اور بہنیں علم نبوت سے روشناس ہو سکیں۔