( اسپانسر شپ )

کچھ مخلص معاون حضرات کی جانب سے یہ مشورہ دیاگیا تھا اگر کوئی شخص بچوں کی فیس دینا چاہے تو اس حوالے سے کفالت پروگرام شروع کیا جائے تو یہ پروگرام شروع کر دیاگیا ہے تا کہ اگر کوئی مسلمان خوددینی تعلیم حاصل نہیں کر سکا اور اپنے بچوں کو بھی نہ دے سکا تو کسی طالب علم کی کفالت اپنے ذمہ لیکر اپنی آخرت کیلئے صدقہ جاریہ بنا سکتا ہے

اس پروگرام کی تین کیٹیگری ہیں

(۱)اسپانسر حفظ طالب علم
شعبہ حفظ کی چارہزار روپے فیس ہے تین ہزار قیام طعام وغیرہ اور ایک ہزار ٹیوشن فیس اگر کوئی بچے کو الگ جیب خرچ دینا چاہے تو وہ پورے اہتمام سے بچے تک پہنچایا جاتا ہے۔

(۲)اسپانسر سائنس اسکول طالب علم
سائنس اسکول طالب علم کی فیس پانچ ہزار روپے ہے ۰۰۵۳قیام و طعام اور ۰۰۵۱ ٹیوشن فیس۔

(۳) اسپانسر درس نظامی طالب علم
درس نظامی کی طالب علم کی فیس پانچ ہزار روپے مقرر کی گئی ہے ۰۰۵۳ قیام وطعام ۰۰۵۱ ٹیوشن۔

آپ ان میں سے کسی ایک کو منتخب کر کے اس پروگرام میں شامل ہو سکتے ہیں۔