( مدرسے کے جاری منصوبے )

بچوں کیلئے کھاناکھانے کی جگہ کیلئے شیلٹر کی ضرورت ہے تاکہ طلیہ کرام صاف ستھر ے ماحول میں کھانا کھا سکیں اس سلسلے میں تعاون کرنے کیلیئے مخیر حضرات رابطہ فرمائیں تاکہ تعمیر جلد شروع کی جاسکے۔