( شعبہ بزم طلبہ )

اس شعبہ میں بچوں کو تلاوت نعت اور تقریر سکھائی جاتی ہیں تا کہ طلبہ میں خوداعتمادی پیدا ہو اور اپنے مافی الضمیر کا کھل کر اظہار کر سکیں۔