( نصاب تعلیم )

جامعہ کانصاب قرآن کریم، ترجمہ وتفسیر، اصول تفسیر، اصول حدیث، فقہ، اصول فقہ، صرف،نحو، عربی زبان وادب، منطق،فلسفہ، اور نصابی اور غیر نصابی سرگرمیاں اورحفاظ کرام کیلئے فیڈرل بورڈکا نصاب وغیرہ پر مشتمل ہے تاکہ ہمارے بچے دینی اور دنیاوی دونوں علوم سے آشنا ہوں اور معاشرے میں بہتر کردار ادا کرسکیں۔