( امتحانات )
نظام تعلیم کا ایک اہم عنصر امتحان ہے امتحان سے استاذ شاگرد ونوں کی کارگردگی کھل کر سامنے آجاتی ہے جسکی وجہ سے کوتاہی کی صورت میں آگے بڑھنے کیلئے حکمت وتدابیر اختیار کرنا آسان ہو جاتی ہے۔اور تعلیمی مقابلہ کی کیفیت قائم ہو جاتی ہے ہمارے جامعہ میں ماہانہ جائز ے اور سہ ماہی و شش ماہی اور سالانہ امتحان کانظم ہے۔