( اِجازَت نامہ برائےتعاون )

ہمارے جامعہ اور تمام شاخوں کاتمام تربجٹ اللہ تعالیٰ کی توفیق اور تعاون کرنے والے مخلص مسلمانوں کے تعاون سے ہی پورا ہوتا ہے اسلیئے مخلص مسلمانوں سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے علم میں رہے کہ پاکستان اسلامی ملک ہے مگر مساجد اور مدارس کی گیس بجلی کی بلیں کمرشل چارج کیجاتی ہیں اور روز بروز بلوں میں اضافہ کیا جاتا ہے اللہ تعالیٰ فضل فرمائیں۔

وزارت داخلہ کی جانب سے بیرون ملک سے بھی تعاون لینے کی اجازت ہے جس کالیٹر نیچے دیاگیاہے۔

dav