مولانا محمد سیف اللہ عادل قادری صاحب مدظلہ العالی۔

حضرت قاری محمداسداللہ قادری صاحب مدظلہ العالی۔

( مجلس ادارت )

(۱)مولانا محمد سیف اللہ عادل قادری صاحب مدظلہ العالی۔
(رئیس وصدر:جامعہ اسلامیہ مدنیہ)
آپ جامعہ کے تمام شعبوں کے سرپرست اور مہتمم ہیں اور جامعہ سے متعلق مرکزی جامع مسجد مدنی کے خطیب بھی ہیں آپ ۳۱۰۲ء میں جامعہ دارلعلوم کراچی سے دورہ حدیث(ایم اے عربی اسلامیات)کی سند امتیازی نمبروں سے حاصل کی اور کلیہ العلوم الشرعیہ مسقط عمان میں بھی دو سال زیر تعلیم رہے اور واپس آکر جامعہ کے اہتمام کی ذمہ داری سنبھال لی۔
انٹرنیشنل رابطہ نمبر ۶۵۹۸۷۸۹۰۰۳۔۲۹۰۰
پاکستان : ۶۵۹۸۷۸۹۔۰۰۳۰

(۲) حضرت قاری محمداسداللہ قادری صاحب مدظلہ العالی۔
آپ جامعہ ھذا کے ناظم اعلیٰ وجنرل سیکریٹری ہیں جامعہ کے مختلف امور کے متعلق اساتذہ کو رہنمائی دینا اورہرطرح کارگردگی دیکھنا آپ کی زمہ داری ہے۔
انٹرنیشنل رابطہ نمبر ۴۹۹۷۷۹۳۵۱۳۔۲۹۰۰
پاکستان رابطہ نمبر ۴۹۹۷۷۹۳۔۵۱۳۰