حضرت مولانا قاری عبدالحفیظ قادری
( بانی جامعہ )
امام الھدیٰ محبوب العلماء والصلحاء حضرت مولانا قاری عبدالحفیظ قادری نور اللہ مرقدہ نے اپنے اساتذہ ومشائخ اور متعلقین ومریدین کے ساتھ مل کر بروزجمعہ المبارک یکم جولائی ۸۸۹۱ بمطابق ۶۱ذوالقعد ۸۰۴۱ ھجری کو رکھی اور آج یہ مرکز علم وعمل اس مادی دنیا میں ایک روشن مینار ہے جس کی شعاعیں اطراف عالم میں مسلسل نورنبوت پھیلا رہی ہیں یہ اللہ تعالیٰ کی توفیق اور اکابرعلماء ومشائخ کی دعاؤں اور مخلص معاون حضرات کی توجہ کا نتیجہ ہے