( شعبہ لینگویج عربی،انگلش )

یہ شعبہ علماء کرام اور دینی مدارس کے طلبہ کیلئے ہے جس میں ہفتہ وار چھٹی کے دنوں میں کلاس ہوتی ہیں تا کہ بچو ں پر بوجھ نہ ہو علماء کرام کو بھی فارغ وقت قیمتی بنانے کاموقع ملے نمل یونیورسٹی کے پروفیسر اپنا قیمتی وقت اس شعبہ میں دے رہے ہیں جمعرات کو کلاس ہوتی ہے۔