( شعبہ حفظ وناظرہ )
ہمارے جامعہ میں شعبہ حفظ و ناظرہ پر بھرپور توجہ دیجاتی ہے مخارج تلفظ ادائیگی پر خوب محنت کروائی جاتی ہے اورکوشش کی جاتی ہے کہ بچہ تین سال کے اند ر مکمل قرآن کریم حفظ کر کے وفاق کا امتحان دیکر فراغت حاصل کرلے۔
بعض طلبہ خدادار صلاحیتوں کی وجہ سے تین سال سے کم عرصہ میں بھی قرآن کریم حفظ کر لیتے ہیں شعبہ حفظ کے بچوں کو نماز کلمے اور دعائیں بھی یاد کر وائی جاتی ہیں۔