( شعبہ گردان )
اس شعبہ میں حفاظ کرام کو ایک سال قرآن کریم کی دہرائی کروائی جاتی ہے۔
گردان مکمل کرنے والے طلبہ کے درمیان ایک مقابلہ رکھا جاتا ہے مقابلہ الشیخ عبدالحفیظ القادری ؒ کے نام سے کہ طالب علم پورے ایک دن میں صبح سے رات تک قرآن کریم زبانی سناتا ہے اور صرف پانچ غلطیاں معاف ہوتی ہیں اگر کوئی اس مقابلہ میں کامیاب ہو تو اسے جامعہ کی طرف سے خاص شیلڈ دیجاتی ہے جو اسکے لیئے اور اسکے والدین کیلئے ایک فخر کی با ت ہوتی ہے